حرمین شریفین کی مقدس سرزمین: مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہر مسلمان کے دل کی منزل ہیں — اور ان کے ساتھ جدید ریاض، تاریخی جدہ اور العلا کے عجائب ایک مکمل سیاحتی ملک بناتے ہیں۔ ہمارے گائیڈ میں حرمین کی زیارات مستند سنت کے مطابق تفصیل سے موجود ہیں۔
سفری معلومات
- عمرہ اور وزٹ ویزے آن لائن آسان — نسک پلیٹ فارم سے روضۂ مبارک کا پرمٹ لازمی۔
- بہترین موسم: نومبر تا مارچ۔
- پاکستان اور بھارت سے براہِ راست پروازیں جدہ اور مدینہ کے لیے وافر ہیں۔