ورلڈ کپ 2022 نے دنیا کو دکھایا جو ہم جانتے تھے: دوحہ خلیج کا ثقافتی نگینہ ہے — سوق واقف کی روایتی گلیاں، اسلامی فن کا شاندار میوزیم، صحرا کے بیچ سمندر (خور العدید) اور لوسیل کی جدید چکاچوند۔
سفری معلومات
- پاکستانیوں کے لیے ویزا آن لائن (ہیا پلیٹ فارم) آسان۔
- میٹرو صاف، سستی اور ہر بڑے مقام تک۔
- نومبر تا مارچ بہترین — سوق واقف کی شامیں مت چھوڑیں۔